نبوی طریقہ تعلیم

Select your language

نبوی طریقہ تعلیم

1۔ اپنے عمل کے ذریعے تعلیم دینا
اس میں اپنا عمل دکھائو یعنی شکل آئے گی
2۔ مثال سے بات سمجھانا :
پھر مثال کو ہی دکھائو
3۔ لکیر کھینچ کر نقشے کے ذریعے بات سمجھانا
سکرین، نقشہ ،
4۔ زبانی بتانے کے ساتھ ہاتھ کے اشارے سے وضاحت کرنا


شکل + ہاتھ ۔ یعنی باڈی لینگویج
5۔ دکھا کر سکھانا
جو سکھانا ہے وہی دکھائو,
6۔ سوال کا جواب شاگردوں سے پوچھنا۔
کمنٹ میں جواب ،رائے پوچھو، غالبا یہ بھی ہو سکتا ہے کارٹون دکھا کر سوال پوچھو کہ معلوم ہو کیا سیکھا ہے
7۔ طلبا سے سوالات کرنا اور صحیح جواب پر ان کی حوصلہ افزائی کرنا
صحیح جواب ، کمنٹ پہ ماشاءاللہ
8۔ ایک بات کو تین مرتبہ دہرانا
9۔ دوران تعلیم دل لگی کرنا
10۔ ایک بات کو اجمالاً بیان کرنا پھر اس کی تفصیل بیان کرنا
بی رول ، پھر مکمل پیغام یا وڈیو