Select your language
Today I will tell you the Sunnah food, which you can use as a pudding. Eat what is cooked by mixing flour and beetroot. Today you are being told how to cook this pudding
آج میں آپ کو سنت کھانا بتائوں گا،جو کہ آپ کھیر کے طور پر استعمال کر سکتے ہیں، نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے جو کے آٹے میں زیتون کا تیل ڈال کرجس میں کالی مرچیں اور دیگر مصالحہ توڑ کر ڈال دیا گیا تھا، جو آٹا اور چقند ر ملا کر پکایا گیا، تناول فرمائے۔ آج یہ کھیر پکانے کا طریقہ آپ کو بتایا جارہا ہے
In this recipe, So first you have to knead the barley flour with olive oil, then you have to add black pepper, salt and other spices as per your requirement, now this will be your dough, after that you have The beetroot should be cooked in hot water for a few minutes and softened, and finally this flour should be mixed with the beetroot and cooked.
سب سے پہلے جو کا آٹے کو زیتون کے تیل کے ساتھ گوندھ لینا ہے، پھر اس میں کالی مرچ ،نمک اور دیگر مصالحہ جات آپ نے حسب ضرورت ڈال دینے ہیں، اب یہ آپ کا آٹا تیار ہو جائے گا، اس کے بعد آپ نے چقندر کو گرم پانی میں چند منٹ پکا کر نرم کر لینا ہے، اور سب سے آخر میں اس آٹے کو چقندر کے ساتھ ملا کر پکا لینا ہے ۔