Select your language
Today I will tell you Sunnah food, which you can use as a sweet dish, the Holy Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) ate pumpkin. Today we are telling you how to cook this halwa.
آج میں آپ کو سنت کھانا بتائوں گا،جو کہ آپ سویٹ ڈش کے طور پر استعمال کر سکتے ہیں، نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے کدو تناول فرمایا ۔ آج یہ حلوہ پکانے کا طریقہ آپ کو بتایا جارہا ہے
First, the mashed pumpkin is mixed with a little water and cooked until the water dries up, then add sugar as required, and cook for some more time, all this will take about one and a half to two hours.
After that you have to add paneer first and then ghee and mix it, and cook it as per your requirement.
سب سے پہلے کدو کش کیا ہوا کدو تھوڑے سے پانی کے ساتھ ملاتے ہوئے اس کو اتنا پکایا کہ اس کا پانی خشک ہو جائے، پھر اس میں حسب ضرورت چینی ڈالیں ، اور مزید کچھ دیر پکا لیں، یہ تمام کام تقریبا ڈیڑھ سے دو گھنٹے لے گا۔ اس کے بعد آپ نے اس میں پہلے پنیر اور پھر گھی ڈال کر مکس کرنا ہے، اور اس کو حسب ضرورت آپ نے پکا لینا ہے۔