Select your language
Today I will tell you how to easily make semolina noodles in your home. Which is more healthy than noodles available market flour.
آج میں آپ کو بتاؤں گا کہ آپ اپنے گھر میں سوجی کے نوڈلز آسانی سے کیسے بنا سکتے ہیں۔ جو بازار میں دستیاب نوڈلز سے زیادہ صحت بخش ہے۔
In this recipe, So first we have to knead the semolina dough, and let it dry for 2-3 hours.
After that, roll it like normal bread and cut it thinly with a pizza cutter and make needles. You have to keep it dry.
Now you have to put these prepared needles to dry in the sun, which will take about a few hours to dry thoroughly, the more it dries, the tastier it gets.
After that, you have to fry the prepared needles and brown them and then boil them well in water to cook them further.
Now we are in the final stages of preparation, add milk, jaggery as required and cook for a few minutes and enjoy. Eat at home, give to guests, give to children for school, so it can be used as the best sweet dish for any place.
تو سب سے پہلے ہم نے سوجی کا آٹا گوندھ لینا ہے، اور اس کو ۲ تا ۳ گھنٹے خشک ہونے کے لیے رکھ دیں گے۔ اس کے بعد نارمل روٹی کی طرح بیلنا ہے اور پیزا کٹر سے اس کو باریک کاٹ لینا ہے اور سویاں بنالینی ہے۔اس کو آپ نے خشکے میں رکھ دینا ہے۔ اب ان تیار سویاں کوآپ نے دھوپ میں خشک ہونے کے لیے رکھ دینا ہے، جو تقریباً چند گھنٹے خوب خشک ہونے میں لے گا، جتنا یہ خشک ہو گا اتنا ہی مزیدار بنے گا۔ اس کے بعد آپ نے تیار سویاں بھون کر برائون کر لینی ہے اور پھر ان کومزید پکانے کے لیے پانی میں خوب ابالنا ہے۔ اب ہم تیاری کے آخری مراحل میں ہیں ، حسب ضرورت دودھ، گڑ اس میں ڈال کر چند منٹ پکائیے اور لیجیے مزیدار ، شاندار اور جاندار سویاں تیار ہیں۔ گھر کھائیے ،مہمانوں کو دیجیے، بچوں کو سکول کے لیے دیجیے، غرض ہر جگہ کے لیے بہترین سویٹ ڈش کے طور پہ استعمال کجیے۔